ترکی کو شام کے دیہات میں شدید مزاحمت کا سامنا

0
48

ترکی افواج نے شام پر حملے شروع کردیے ہیں تاہم افوج کو زمینی پیش قدمی پر سیرین ڈیموکریٹک فرنٹ فورسز کی جانب سے شدید مزاحمت کا سامنا ہے

شام آپریشن پر عالمی برادری چلا اٹھی


سیرین ڈیموکریٹک فورسز (ایس ڈی ایف) کےمطابق ترکی کی فورسز نے شام کے کئی دیہات پر حملے کی کوشش کی جس کے بعد ان کے اطراف شدید جھڑپیں شروع ہو گئیں۔
دوسری طرف سرحدی دیوار ختم کرنے کے لیے کارروائیاں جاری ہیں تا کہ ترکی کی فوج اور شامی جیشِ حُر پیش قدمی کر سکے۔
واضح رہے کہ ترکی کرد علیحدگی پسندوں کے ٹھکانوں کو ختم کرنے کے لیے شام کی سرزمین پر آپریشن کر نا چاہتا ہے اس سلسلے میں اردگان نے آپریشن کے مقاصد میں لکھا ہے کہ اس کا مقصد ترکی کی جنوبی سرحدوں پر قائم کیے جانے کی کوشش ہونے والی دہشت گرد راہداری کے احتمال کو ختم کرنا اور خطے میں امن وامان کا قیام ہے۔
ترکی فوجی آپریشن سے عوام کو سنگین مشکلات

ترکی کا شام میں فوجی آپریشن ،ہلاکتوں کی خبر آگئی

Leave a reply