اب عمرہ کی ادائیگی اور آسان ہو گئی

0
38

اب عمرہ کی ادائیگی اور آسان ہو گئی

اب عمرہ کی ادائیگی اور آسان کردی گئی، ساتھ سعودی حکومت نے یہ اضافی سہولت دی ہے کہ سعودی عرب میں سیاحت کی غرض سے آنے والے غیرملکی مسلمان اسی ویزہ پر عمرہ کی سعادت بھی حاصل کرسکیں گے۔

سعودی عرب نے اس سلسے میں اپنے دفاتر دنیا بھر کے سفارت خانوں اور قونصل خانوں میں کھول دیے ہیں‌تاکہ زائرین سیاحتی ویزے حاصل کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آن لائن بھی سیاحتی ویزے کی بھی سہولت موجود ہوگی ۔ سیاحتی ویزے میں کسی خاص مذہب یا عقیدے کی قید نہیں لگائی جائے گی۔ مسلمان زائرین سعودی عرب میں سیاحت کے ساتھ ساتھ عمرہ بھی ادا کرسکیں گے اور انہیں سیاحتی ویزے پر سعودی عرب میں 90 دن تک قیام کی اجازت ہوگی

سعودی عرب کا خطیر رقم کا اقوام متحدہ کو عطیہ

سعودی عرب نے گیس کی پیداواری صلاحیت پھر سے حاصل کر لی

Leave a reply