مزید دیکھیں

مقبول

شدید گرمی، کراچی میں شیڈول نیشنل گیمز ملتوی

شدید گرمی اور انٹر کے امتحانات کے باعث...

امریکا کے ساتھ بڑے پیمانے پر معاشی روابط بڑھانا چاہتے ہیں،وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے امریکا کے ساتھ معاشی...

وزیراعظم آج دورۂ ترکیہ کے لیے روانہ ہوں گے

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف آج 22 اپریل سے...

ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کا ہارورڈ یونیورسٹی کا ٹیکس استثنیٰ ختم کرنے کا حکم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ہارورڈ یونیورسٹی...

ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون دو کی انڈر 13 ٹیموں کے ٹرائلز مکمل

ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون دو کی انڈر 13 ٹیموں کے ٹرائلز مکمل

ٹرائلز میں 150 سے زائد کھلاڑیوں نے حصّہ لیا نعمان اللّہ چیف سلیکٹر تھے۔ صدر جمیل احمد۔

ریجنل کرکٹ اسیوسی ایشن کراچی کی ہدایت پر منگل 22 اگست 2023 کو ٹی ایم سی کرکٹ گراونڈ پر ریجنل کرکٹ اسیوسی ایشن کراچی زون دو کی تین انڈر 13 ٹیموں کی تشکیل کے لئے ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا۔ جمیل احمد صدر ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون دو کے مطابق ٹرائلز میں 150 سے زائد کھلاڑیوں نے بھرپور انداز میں شرکت کی ٹرائلز کے لئے بنائی گئی سلیکشن کمیٹی جس میں انٹرنیشنل کرکٹر نعمان اللّہ چئیرمین جبکہ فرسٹ کلاس کرکٹر نصرت محبوب اور راشد علی ممبرز تھے چار گھنٹے جاری رہنے والے ٹرائلز میں ذمہ داران نصرت اللّہ سیکریٹری زون دو اور ظفر خان خازن زون دو نے ٹرائلز کی نگرانی کی جبکہ ایاز منشی بھائی اور سعید علی کوآرڈینیٹرز نے پورے ٹرائلز کے انتظامی امُور کو احسن طریقے سے سرانجام دیا

بابراعظم کو کھیلتا دیکھ کر انجوائے کرتا ہوں،ویرات کوہلی

بھارتی کپتان روہت شرما، مچل اسٹارک اورشاہین آفریدی کا سامنا کیوں نہیں کرنا چاہتے؟

اس موقع پر زون دو کے کلب عہدیداران و دیگر کی ایک کثیر تعداد موجود تھی جن میں ریحان صدیقی، صغیر احمد، اعظم خان شیروانی، راشد احمد، حسن خان، فرید الدین، زرین خان، قاری عمر ، عاشق علی، امیرعبداللّہ نیازی، ندیم بندھانی، علی رضا بابو، اقبال انصاری، شکیل احمد، عبدالحنان، کامران حُسین، ماجد خان اور عثمان بابو اور میڈیا کوآرڈینیٹر کاشف احمد فاروقی نمایاں تھے۔

رانا محمد شفیق کو ممبر قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی تعینات 

پاکستان واپڈا ٹیم ماڑی پیٹرولیم آزادی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی چیمپین بن گئی

 ایشیا کپ کیلئے 17رکنی بھارتی ٹیم کا اعلان

ایشیا کپ کے براڈ کاسٹر نے ٹورنامنٹ کیلئے کمنڑی پینل کا اعلان 

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan