
ملتان ۔ حضرت بہاؤ الدین زکریا ملتانی رحمۃ اللہ علیہ کی گدی نشینی کا تنازعہ شدت اختیار کر گیا
شاہ محمود قریشی کے چھوٹے بھائی مرید حسین قریشی نے شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی کو عرس کی تقریب سے روک دیا!
حضرت بہاؤالدین زکریا کے 784 ویں سالانہ عرس کی تقریبات کا آغاز مزار شریف کو غسل دے کر کیا گیا، مخدوم زادہ زین حسین قریشی نےمزار شریف کو غسل دیا، مزار شریف کی غسل کی تقریب دوروسلام کے ورد میں ہوئی، اس موقع پر زائرین کی بڑی تعداد موجود تھی،غسل کی تقریب میں مرید حسین قریشی زین حسین قریشی پر برس پڑے، مرید حسین قریشی نے غسل کی تقریب روک دی ،مرید حسین قریشی نے کہا کہ یہاں سے باہر نکل جاو یہ میرے دادا کی قبر ہے۔ میرے بغیر غسل کی تقریب کیسے شروع کی ۔ مرید حسین قریشی نے زین قریشی کو دجال کہہ دیا اور کہا کہ یہ لڑکا دجال ہے،یہ سیاست نہیں ہے،یہ دادا کا مزار ہے،
شاہ محمود قریشی کی غیر موجودگی میں بہاؤالدین زکریا کے عرس کے موقع پر غسل دینے کی تقریب میں مرید حسین قریشی اور زین قریشی میں شدید تلخ کلامی#baaghitv #pakistan #BREAKING #Chandrayaan3 #SSGCommandos #electricity pic.twitter.com/mlMCk3QTYd
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) August 23, 2023
ضمانت ملی تو ملک کے بعد مذہب بھی بدل لیا،
سیما کو واپس نہ بھیجا تو ممبئی طرز کے حملے ہونگے،کال کے بعد ہائی الرٹ
سیما حیدر کے بھارت میں گرفتاری کے ایک بار امکانات