پنجاب میں انٹرمیڈیٹ نتائج 23 ستمبر کو جاری ہوں گے

مصنف:
پنجاب میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان 23 ستمبر کو کیا جائے گا، جبکہ پوزیشن ہولڈرز کے نتائج کا اعلان آج کردیا گیا ہے۔
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات میں 2 لاکھ سے زائد طلبا و طالبات نے حصہ لیا تھا، جو اپنے نتائج کے منتظر ہیں۔ امتحانات کے نتائج جاری ہونے کے بعد طلبا اپنے نمبرز اور کامیابی کی تفصیلات معلوم کرسکیں گے۔
ذرائع کے مطابق انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج 23 ستمبر کو جاری کیے جائیں گے، جبکہ پوزیشن ہولڈرز کے نتائج کا اعلان ایک روز قبل کردیا گیا ہے۔
جبکہ انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 22 اکتوبر کو کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں





