یمن میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ حوثیوں کے حملوں پر جوابی اقدام ہے، امریکی وزیرخارجہ

مصنف:
امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ سعودی عرب کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے ،یمن اور سعودی حکومتیں باب المندب پر حوثیوں کا کنٹرول قبول نہیں کریں گی۔
تفصیلات کے مطابق امریکی وزیر خارجہ کا کہناتھا کہ یمن میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ حوثیوں کے حملوں پر جوابی اقدام ہے ، حوثیوں نے سعودی عرب پر حملہ کرکے کشیدگی بڑھائی ، امریکا سعودی عرب کے ساتھ سکیورٹی معاہدے اور دیگر تمام وعدے پورا کرے گا ، ہمیں اپنے تمام فوجی اڈوں کی سکیورٹی پر مکمل اعتماد ہے ۔
مزید پڑھیں





