امریکا سے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے ایک اور فلائٹ کا شیڈول جاری

0
98

امریکا سے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے ایک اور فلائٹ کا شیڈول جاری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں پھنسے پاکستانی شہریوں کو وطن واپس لانے کے ایک مزید طیارہ بھیج دیا گیا ۔

پی آئی اے کی سپشل پرواز آج شام سات بجے لاہور ایئرپورٹ پر واشنگٹن ڈی سی ڈیلس ایئرپورٹ سے پہنچے گی ۔پرواز نمبر 8712میں کل250مسافر لاہور پہنچے گے ۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کسٹم اے ایس ایف ایف آئی اے امیگریشن ویجلنس ،ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ ،سمیت سیکورٹی اداروں کو مطلع کر دیا ۔مسافروں کی تھرمل سکرینگ کورنٹاین منتقلی کے حوالے سے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ۔

بیرون ملک سے واپس آنیوالے پاکستانیوں کے لئے ایک اور نیا امتحان

اوورسیز خدا کیلئے واپس نہ آئیں، جانوروں جیسا سلوک صرف ذلت، شہری پھٹ پڑے

پی آئی اے کو امریکا کے لئے براہ راست پروازوں کی ملی اجازت

پی آئی اے کو آفیشلز کی وجہ سے کروڑوں روپے مالیت کا نقصان

 

واضح رہے کہ پی آئی اے کی جانب سے کرونا لاک‌ ڈاؤن کے دوران بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کا سلسلہ جاری ہے، امریکہ سے پہلی بار براہ راست پروازوں کی اجازت ملنے کے بعد پاکستان کی دو فلائٹس امریکہ سے پہلے پاکستان آ چکی ہیں اب پی آئی اے کا ایک اور طیارہ امریکہ سے پاکستانیوں کو واپس لائے گا

کرونا لاک ڈاؤن، پی آئی اے کو کتنا ہوا ماہانہ نقصان؟ وفاقی وزیر نے ایوان میں بتا دیا

Leave a reply