امریکی وزیرخارجہ کا دورہ مالدیب نئے معاہدے نئی ترجیحات

0
46

مالدیپ:امریکی وزیرخارجہ کا دورہ مالدیب نئے معاہدے نئی ترجیحات،اطلاعات کے مطابق امریکی وزیرخارجہ کی اہم ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے ااس حوالے سے خطے میں امریکہ نئے اتحادی تلاش کرنے کی کوشش کررہا ہے

 

 

ادھر ذرائع کے مطابق امریکہ وزیرخارجہ مائیک پومپیو مالدیب کے وزیرخارجہ عبداللہ سے اہم مشاورت کی اورامریکہ نے مالدیب سے نئے معاہدے کرنے کی حامی بھی بھری ہے

ادھرذرائع ک مطابق امریکہ خطے میں چین کےخلاف حمایت حاصل کرنے کے سلسلے میں ملاقاتیں کرتے رہتے ہیں

Leave a reply