امریکی کانگریس نے صدارتی انتخابات میں جو بائیڈن کی جیت کی تصدیق کر دی ہے۔صدر ٹرمپ نتائج سے ناخوش.
صدر ٹرمپ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ عارضی طور پر معطل ہونے کے باعث ان کا بیان وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے ٹوئیٹ کیا۔