اداکارہ اشنا شاہ نے خود کو غریب کیوں قرار دیا؟

0
46

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اشنا شاہ نے خود کو غریب قرار دیا۔

باغی ٹی وی : پاکستان کی معروف اداکارہ اشنا شاہ نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر حال ہی میں مرر سیلفی شیئر کی جس میں ان کے پاس آئی فون نہیں تھا۔
https://www.instagram.com/p/CERrAiFl1Gv/?igshid=95cby2ol3tgn
جس پر ایک صارف نے کہا کہ انہوں نے پہلی بار کوئی ایسی شوبز شخصیت دیکھی ہے جو آئی فون کے بغیر مِرر سیلفی بنا رہی ہے

صارف کے اس تبصرے پرجواب دیتے ہوئے اشنا شاہ نے کہا کہ میں غریب ہوں-

اداکارہ اپنے تندو تیز جوابات کی وجہ سے مداحوں میں کافی مقبول ہیں اس سے قبل اداکارہ فیشن بلاگر ڈاکٹر ماہا کی پُراسرار موت پر سوال اٹھاتے ہوئے ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا تھا کہ کسی کےسر کے پیچھے گولیوں کا زخم یہ واضح کرتا ہے کہ یہ خودکشی نہیں ہے-پاکستان میں یہ بات غیر معمولی ہے کہ کسی بھی عورت کو غیرت کے نام پر یا گھریلو تنازع پر قتل کردیا جائے اور اسے خودکشی کا نام دے دیا جائے ایسے میں مقتولہ کو انصاف ملنے کا کوئی جواز باقی نہیں رہتا۔ براہ کرم اس اعدادوشمار میں اس نوجوان ڈاکٹر کو شامل نہ ہونے دیں۔

جنسی زیادتی میں ملوث افراد کو سرعام پھانسی دینی چاہئیے تاکہ انہیں دوسروں کے لیے…

اداکارہ اشنا شاہ نے فیشن بلاگر ڈاکٹر ماہا شاہ کی خودکشی کو قتل قرار دیا

Leave a reply