سینئر اینکر پرسن اور سی ای اورباغی ٹی وی مبشر لقمان کو مبارکباد۔
پی ایف یو جے کے صدر جی ایم جمالی اور سیکرٹری جنرل رانا عظیم نے سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ جہاں آپ نے جدید صحافت کو متعارف کروایا وہاں آپ نے صحافی کارکنوں کی بہتری کیلئے بہترین اقدامات کیئے وقت سے پہلے تنخواہیں دینے سے لیکر صحافی حقوق کی جنگ میں آپ کی خدمات قابل قدر ہیں باغی یو ٹیوب چینل پہلا یو ٹیوب چینل بن گیا ہے جو چائینر زبان میں اپنی نشریات شروع کر رہا ہے پاکستان میں یہ وقت کی اہم ترین ضرورت تھی جب ہم اپنے بہترین دوست چین کے حوالے سے یہ کام کر رہے ہیں اور آپ کے اس اقدام سے پاکستان کی خدمت ہو گی سی پیک کیلئے بہتری ہو گی اور اس پر پی ایف یو جے آپ کو مبارکباد پیش کرتی ہے اور پاکستان کے صحافی آپ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور مکمل طور پر آپ کو ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کرواتے ہیں

پی ایف یو جے کی سینئیر اینکر پرسن اور سی ای او باغی ٹی وی مبشر لقمان کو مبارکباد
Shares: