وینا ملک نے سماجی رابطوں کی وہبسائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے ایک لطیفہ شیئر کیا جس میں وینا نے ملک کے سابق دونوں کپتانوں کو کرپٹ قرار دیا ہے.
وینا ملک ایک واظح وزیراعظم عمران خان کی سپورٹر ہیں اور اکثر سابق وزیراعظموں کو تنقید کا نشانہ بنانے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتی.
وینا ملک کے شیئر میں ایک پٹھان اور ٹیکسی ڈرائیور کی مزاحیہ گفتگو تھی.
خان ٹکیسی میں بیٹھا تو دیکھا میٹر پہلے سے چل رہا ہےوہ بولا میٹر کیوں چل رہا ہے ڈرائیور تم سے پہلے جو سواری بیٹھی تھی وہ کرایہ بغیر دیے اتر گئی خان بولا یار سفر اس نے کیا کرایہ میں کیوں دوں!
ڈرائیور بولا تُو پاکستان سے ہے نا وہاں بھی تو ایک خان دو بغیرتوں کا قرض اتار رہا ھے"— VEENA MALIK (@iVeenaKhan) October 19, 2019