پیرس :گستاخانہ خاکےاورفرانسیسی صدرکےگستاخانہ رویے،فرانس میں پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے،ہرطرف توڑپھوڑافراتفری جاری,اطلاعات کے مطابق فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اورپھرفرانسیسی صدرکی طرف سے ان کی حوصلہ افزائی اورگستاخانہ رویوں نے فرانس کے غرور کوخاک میں ملادیا ہے،
ذرائع کے مطابق اس وقت پیرس میدان جنگ بنا ہوا ہے اورہرطرف افراتفری ہے لوگ ایک دوسرے کومار رہے ہیں اورمارکیٹوں اورگاڑیوں کی توڑ پھوڑ جاری ہے اورکتوں کے بھونکنے کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں
گستاخانہ خاکےاورفرانسیسی صدرکےگستاخانہ رویے،فرانس میں پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے،ہرطرف توڑپھوڑافراتفری جاری،لوگ گھروں میں محصور pic.twitter.com/pQaqbrOXa2
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) October 26, 2020
ذرائع کے مطابق شرپسند مارکیٹوں کوجلارہے ہیں اورراہگیراورمسافرلٹ رہے ہیں ،
یہ بھی معلوم ہوا ہےکہ پولیس کی طرف سے ان پرتشدد مظاہروں کوکچلنے کی کوششیں بھی ناکام ہوچکی ہیں ،جونہی سیکورٹی اہلکارآگے بڑھتے ہیں باغی ان پرحملہ کردیتے ہیں ، باغی ٹی وی کوموصول ہونی ویڈیومیں دیکھا جارہا ہےکہ شرپسند گھروں سے باہرآتے ہیں اورگاڑیوں کوتوڑپھوڑ کے فرار ہوجاتے ہیں لیکن سیکورٹی اداروں ابھی تک ناکام دکھائی دیتے ہیں
فرانس میں پرتشدد مظاہروں کے بعد ایمرجنسی کا اعلان کردیا گیا ہے