اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں جناب ذیشان ندیم بھٹی کی سب تحصیل آفس تلمبہ آمد۔
پنجاب حکومت کی ہدایات کی روشنی میں سب تحصیل آفس کو فنگشنل کیا جائے گا۔
تلمبہ کی عوام کو ریونیو آفس چنوں جانا نہیں پڑے گا۔
سب تحصیل آفس پہنچنے والوں کے مسائلِ حل کرنے کے احکامات جاری کیے
اے سی صاحب ہفتے میں ایک بار جبکہ نائب تحصیلدار اکبر علی بھٹہ مستقل بیٹھیں گے۔
بلدیہ کے مسائل کو ایڈمنسٹریٹر راؤ فیصل اور چیف آفیسر بلدیہ فیلڈ میں جا کر حل کریں گے۔انھوں نے 94 مواضعات کے معاملات ریونیو بورڈ کے پٹواری صاحبان کے ذمے لگا دئیے اسسٹنٹ کمشنر جناب ذیشان ندیم بھٹی نے رورل ہیلتھ سنٹر تلمبہ کا دورہ کیا اور ایس ایم او ڈاکٹر آصف امام صاحب سے عوام کو دی جانے والی طبی سہولیات کے بارےمیں بریفننگ کی

Shares: