راولپنڈی :لیفٹیننٹ جنرل شاہین مظہر محمود کمانڈر منگلا کورکا آرمرڈ ڈویژن کا دورہ ،اطلاعات کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل شاہین مظہر محمود کمانڈر منگلا کور نے آرمرڈ ڈویژن کا دورہ کیا۔

ذرائع کے مطابق اس موقع پر میجر جنرل راشد محمود کونئے شامل کیے گئے آرٹ وی ٹی 4 ٹینک کی پوسٹ شپمنٹ شپ معائنہ کے بارے میں آگاہ کیا۔

کور کمانڈر نے ٹینکوں کی نقل و حرکت اور تدبیر جانچ کا جائزہ لیا اور شامل کرنے کے عمل کو آسانی سے انجام دینے کے لئے فارمیشن کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کی تعریف کی۔

Shares: