سابق وزیراعظم نواز شریف نے شاہ کوٹ سے منتخب رکن پنجاب اسمبلی رانا محمد ارشد کو ٹیلیفون کیا ہے
نواز شریف نے رانا ارشد کو دوبارہ گنتی پر عوامی مینڈیٹ ملنے پر مبارکباد دی اور کہا کہ عوام کے ساتھ کیے وعدے پورے کریں گے ،ننکانہ میں تعلیمی ادارے بنیں گے ،پنجاب میں خوشحالی کا دورہ واپس لائیں گے ن لیگ نوجوان ،کسانوں اور عام آدمی کو ریلیف دینے میں کسر نہیں چھوڑے گی ،ن لیگ عوامی خدمت کرے گی، ملک کو خوشحال بنانا اور عوام کو ریلیف دینا ہمارا مشن ہے، اس میں کامیابی حاصل کریں گے
نواز شریف رائیونڈ میں ہیں، انہوں نے نماز عید رائیونڈ میں ادا کی، وزیراعظم شہباز شریف عیدکے روز ماڈل ٹاؤن سے رائیونڈ گئے اور نواز شریف سے ملاقات کی،
سگریٹ جلانے کے لئے ماچس نہ دینے پر 21 سالہ نوجوان قتل
ٹاٹا موٹرز کی کینٹین میں سموسوں سے کنڈوم،تمباکو،پتھرنکل آئے،مقدمہ درج
شادی کی ضد مہنگی پڑ گئی،ملزم نے خاتون کو پارک میں زندہ جلا دیا
خبردار، حق خطیب سے بڑا فنکار آ گیا، سائنس ہار گئی،ہاتھ سے موبائل کی بیٹری چارج
بلیک میلنگ کی ملکہ حریم شاہ کا لندن میں نیا”دھندہ”فحاشی کا اڈہ،نازیبا ویڈیو
سوشل میڈیا پر دوستی،پھر عریاں تصاویر،پھر زیادتی،کم عمر لڑکیاںبنتی ہیں زیادہ شکار
حاجرہ خان کی کتاب کا صفحہ سوشل میڈیا پر وائرل،انتہائی شرمناک الزام
سوشل میڈیا پر رابطہ،دبئی ویزے کے چکر میں خاتون عزت لٹوا بیٹھی
زبردستی دوستی کرنے والے ملزم کو خاتون نے شوہر کی مدد سے پکڑوا دیا
دوران دوستی باہمی رضامندی سے جنسی عمل کو شادی کے بعد "زیادتی” قرار دے کر مقدمہ درج
خاتون کو برہنہ کر کے تشدد ،بنائی گئی ویڈیو،آٹھ ملزمان گرفتار








