وفاقی بیورو کر یسی میں تقرر و تبادلے

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تبادلوں کا نو ٹیفیکیشن جا ری کردیا ہے
0
96
islamabad

اسلام آباد: وفاقی بیورو کر یسی میں تقرر و تبادلے کیے گئے ہیں ۔

باغی ٹی وی : اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق چیئر مین ای او بی آئی اور سیکر ٹریٹ گروپ کے گر یڈ22 کے افسر پر ویز احمد جونیجو کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دیاگیا ہے رانا طارق محمود کو ڈائریکٹر روڈز نارتھ کا اضافی چارج سونپ دیا گیا۔

اسی طرح عبد الفتح ما کو ڈائریکٹر سٹرکچر( بلڈنگ) تعینات ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ان کے تبادلے کا نو ٹیفیکیشن جا ری کردیا ہے، در یں اثنا ء سی ڈی اے کے 13افسر تبدیل کیے گئے ان تبادلوں کا نو ٹیفیکیشن جا ری کردیاگیا ہے۔

آپ نے جس فیصلے کا حوالہ دیا اس میں حتمی فیصلہ ہو چکا ہے،ڈی سی …

کے پی کی نگران حکومت نے آئندہ 4 ماہ کا بجٹ تیار کر لیا

اڈیالہ جیل انتظامیہ کا بشری بی بی کو جیل منتقل کرنے سے انکار

Leave a reply