وفاقی حکومت آج 3 ہزار ارب خسارے کا بجٹ پیش کرے گی

0
35

وفاقی حکومت آج 3 ہزار ارب خسارے کا بجٹ پیش کرے گی
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے والے مالی سال 2019-20 ء کے بجٹ کا حجم 6800 ارب اور ٹیکس وصولیوں کا ہدف 5500 ارب، دفاع کیلیے 1250 ارب سے زائد، ترقیاتی منصوبوں سال 2019-20ء کیلئے ترقیاتی بجٹ کا حجم 1837ارب روپے جبکہ وفاق کے تحت سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کے تحت 925 ارب روپے مختص کئے جائیں گے۔
حکومت صحت کے شعبہ کی ترقی کیلیے سگریٹ اور مشروبات پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز پر بھی غور کررہی ہے۔ سگریٹ اور مشروبات پر عائد ٹیکسز صحت کے شعبہ پر خرچ کئے جائیں گے۔اس سلسلے میں پاکستانی عوام نئ حکومت سے توقعات ہیں کہ انہیں شاید اب کچھ ریلیف مل سکے..

Leave a reply