وفاقی حکومت نے 2 سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا

0
32

وفاقی حکومت کا 2 سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کرنے کا فیصلہ

باغی ٹی وی : ‏وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر وزارتوں محکموں اور ڈویژنزسے کارکردگی رپورٹ طلب کر لی گئی،اس سلسلے میں حکم جاری ہوا ہے کہ ‏2سال کے دوران وزارتوں محکموں میں اہم فیصلے منصوبے اصلاحات کی رپورٹ بھجوائی جائے.‏وزیراعظم کی منظوری کے بعد کارکردگی رپورٹ پبلک کی جائے گی

‏وزیراعظم آفس نے تمام محکموں کو 2 سالہ کارکردگی رپورٹ جلد بھجوانے کی ہدایت کی ہے . ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کی منظوری کے بعد حکومت کی کارکردگی کی رپورٹ پبلک کی جائے گی۔

Leave a reply