وفاقی کابینہ میں مافیاز کی گونج ،وزراء بول پڑے

0
58

وفاقی کابینہ میں مافیاز کی گونج ،وزراء بول پڑے
باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ میں مافیاز کی گونج ،وزراء بول پڑے
فواد چوہدری، اعظم خان سواتی اور دیگر وزراء نے وزیراعظم سے شکایات کردیں. فواد چوہدری نے کہا کہ گاڑیوں کا مافیا وہیکل پالیسی کی مخالف ہے ، وہیکل پالیسی پر گاڑیوں کی کمپنیوں اور دیگر افراد کی رکاوٹوں کے سلسلے میں‌مشکلات ہی‌
اعظم سواتی نے سی ڈی اے اور آر ڈی اے میں کرپشن کی تفصیلات وزیراعظم کے سامنے رکھیں،ان کا کہنا تھا کہ سی ڈی اے اور آر ڈی اے میں بے انتہا کرپشن کی شکایات ہیں. کہیں تو اگلے دن ہی متاثرہ لوگوں کو سامنے لے آؤں،
وزیر اعظم عمران خان نے سی ڈی اے اور آر ڈی اے سے متعلق اعظم سواتی کی باتوں سے اتفاق کیا
وزیر اعظم نے کہا کہ سی ڈی اے میں کرپشن سے متعلق لوگ مجھے مسیجز کرتے ہیں، وزیراعظم نے وزراء کو مافیا سے لڑنے کا ٹاسک سونپ دیا. وزیر اعظم نے کہا کہ ہر طرح کے مافیا کو مات دیں ،کسی کے پریشر میں مت آئیں،
ہمیں عوام نے اسی مافیا سے لڑنے کا مینڈیٹ دیا ہے،

Leave a reply