متروکہ وقف املاک بورڈ کی نے 2020 میں‌ تاریخی کامیابیاں سمیٹی ، تفصیلات جاری

0
52

متروکہ وقف املاک بورڈ کی نے 2020 میں‌ تاریخی کامیابیاں سمیٹی ، تفصیلات جاری

باغی ٹی وی رپورٹ متروکہ وقف املاک بو رڈ نے چیرمین ڈاکٹر عامر احمد کے بہترین اقداما ت کی بدولت سال 2020 میں تا ریخی
کامیا بیاں حا صل کیں بو رڈ ترجما ن بے بتا یا کہ لیز اور کر ایہ داری کی مد میں بو رڈ سالانہ آ مدن کروڑوں روپے کا
تا ریخی ا ضافہ ہوا . ملک بھر میں نا جا ئز قا بضین کے خلا ف بھر پو ر کا روائی اور آپریشن کر کے ٹر سٹ بو ر ڈ کی قیمتی اور کر وڑوں روپے ما لیت کی پراپرٹیز کو واگزار کروایا گیا . چیرمین بور ڈ کی ہدایت پر سیکر ٹری ثنا ء اللہ . ڈپٹی سیکر ٹری ایڈمن روشنا فواد سمیت ان بلڈ کمیٹی اور اکا ونٹ برانچ کی کا و شوں اور جیو ٹنگینیگ کی وجہ سے سینکٹروں پوشیدہ پراپرٹیز کو منظر عام پر لا کر ما ہانہ کرایہ داری کے نظام میں شامل کیا جسکی وجہ سے ما ہانہ بل ڈ یپازٹ اور آمدن میں خاطر خواہ اضافہ ہوا .

بورڈ ترجمان عامر ہا شمی نے بتایا کہ چیر میں بورڈ تقریوں اور تبا دلو ں سمیت تما م امور قا نو ن اور میر ٹ کی بنیا د پر سر انجام دیئے ہیں . ان کے اقدامات کی وجہ سے بورڈ ترقی و خوشحالی کی جانب گا مزن ہے اور اند رون و بیرونی ملک کے ہندو اور سکھ رہنما ٹر سٹ بورڈ کی کا رکردگی اور مذ ہبی مقامات کی حفا ظت و تزین و آرائش پر سب خوش مطمن ہیں چند شر پسند عنا صر ذاتی مفاد کی خاطر بورڈ انتظامیہ کے خلاف جو جھو ٹی خبر یں پھیلا تے ہیں ادارہ انکی سختی سے تردید اور مذمت
کر تا ہے .

Leave a reply