وزارت داخلہ کے پرائیویٹ سیکرٹری کی دردناک موت ہوگئی

0
35

وزارت داخلہ کے پرائیوٹ سیکٹری ظفر اقبال جو کہ گجرات کے رہنے والے تھے کل لیٹ اوقات میں واش روم گئے تھے اور وہیں پر انکی موت ہوگئی۔

وزارت داخلہ نے انکی اہل خانہ کی اطلاع پر پولیس کی مدد لی اور موبائیل لوکیٹر کے ذریعے ان تک پہنچ گئے

پولیس اور وزارت داخلہ کی انتظامیہ نے متعلقہ پرائیویٹ سیکٹری کی ڈیڈ باڈی ہسپتال منتقل کرائی

سیکٹری وزارت داخلہ کی ہدایات پر تمام تدفین کے انتظامات اور ڈیڈ باڈی کو ان کے آبائی علاقے گجرات منتقل کرنے کے انتظامات کر لیے گئے ہیں

وفاقی وزیر داخلہ نے مرحوم کی ایثال ثواب کیلئے دعا کی ہے اور انکی خاندان کو ہر طرح کی مدد مہیا کرنے کے احکامات کیے ہیں

Leave a reply