وزارت خارجہ میں اہم ترین اجلاس طلب، ایجنڈہ کیا؟

0
33

پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت خطے کے امن کو داؤ پر لگانا چاہتا ہے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمو دقریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کا بیانیہ پٹ رہا ہے، بھارت بے نقاب ہو رہا ہے،بھارتی الزام تراشی پر دنیا کو نوٹس لینا چاہیے،بھارت کی ساکھ دنیا میں متاثر ہو رہی ہے،بھارت خطے کے امن کو داؤ پر لگانا چاہتا ہے

بھارتی آرمی چیف کا جھوٹ ایک بار پھر بے نقاب،بھارت نے کی راہ فرار اختیار

شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ نریندر مودی کی ہریانہ میں تقریر سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی ہے،بھارت آبی جارحیت کی طرف بڑھ رہا ہے ،ہم نے او آئی سی کو مسئلہ کشمیر پر یکجا کیا ،مقبوضہ کشمیر کے حالات معمول پر ہونے کا بھارتی بیانیہ بھی پٹ گیا، ہم نےبھارتی ڈپٹی ہائی کمشنرسمیت تمام سفارتکاروں کوجائےوقوعہ کےدورےکی دعوت دی،پاک، بھارت کشیدگی سے جنوبی ایشیا ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہ گیا،

بھارت کی ایک اور جھوٹی کہانی بے نقاب، ڈی جی آئی ایس پی آر نے کی باغی ٹی وی کی خبر کی تصدیق

بھارت ایک اور ڈرامہ رچانے میں مصروف، 26/11 طرز کے حملے کا الرٹ جاری

شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا کہ بھارت ہرحربہ استعمال کر رہاہے،ہم سوچ سمجھ کرآگےبڑھ رہےہیں،بھارتی آبی جارحیت پر دفتر خارجہ میں آج اجلاس ہوگا،نریندر مودی کی ہریانہ کی تقریر کا مناسب جواب بھی دیں گے،

Leave a reply