وزیر اعظم نے معاشی ٹیم کا اجلاس طلب کر لیا

وزیر اعظم نے معاشی ٹیم کا اجلاس طلب کر لیا جس میں چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی،مشیر ریوینیوحماد اظہر،مشیر تجارت عبدالرزاق داود اور مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی شریک ہوں گے

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق .وزیر اعظم نے معاشی ٹیم کا اجلاس طلب کر لیا جس میں ،چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی،مشیر ریوینیوحماد اظہر،مشیر تجارت عبدالرزاق داود، مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی شریک ہوں گے. اس سلسلے میں اہم اقتصادی اور مالیاتی امور زیر غور ہوں گے.معاشی طور پر اہم فیصلے بھی متوقع ہیں.

Comments are closed.