وزیرِ اعظم کی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے ملاقات

0
33

وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد احمد کی ملاقات. زیرِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے وزیر اعظم کو
"میڈ ان پاکستان انیشیئیٹیو” (منصوبے) کے بارے میں بریف کیآ. وزیرِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے کورنا وائرس کے حوالے سے پاکستان میں تیار کی جانے والی مصنوعات مثلاً مختلف قسم کے ماسک، حفاظتی لباس و دیگر مصنوعات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گی. وزیر اعظم نے میڈ ان پاکستان منصوبے، کورونا وائرس سے متعلقہ مصنوعات کی تیاری و دیگر اقدامات پر وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور وزارت کی کارکردگی کو سراہا. وزارتِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے بائیوٹیکنالوجی پارک کے قیام اور زرعی آلات کی تیاری جیسے منصوبوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا.

Leave a reply