فرانس نے پاکستان میں مظاہروں کے بعد بڑی بات کہہ کرحیران ہی کردیا

0
27

پیرس: فرانس نے پاکستان میں مظاہروں کے بعد بڑی بات کہہ کرحیران ہی کردیا،پاکستان سے امید رکھتے ہیں کہ وہ تمام طبقات کوجائزمقام دے گا اورشدت پسندی کے فروغ کوروکے گا:فرانس نے حکومت پاکستان کی کوششوں پراپنا موقف دے کر اپنی پالیسی بیان کردی

اطلاعات کے مطابق پاکستان کے فرانس میں سفارتخانے کی طرف سے کہا گیا ہے کہ فرانس پاکستان میں چند دن پہلے ہونے والے مظاہروں جس صورت حال سے گزرا ہے اس دوران پاکستان نے جس حکمت عملی سے ملک میں امن وامان قائم رکھنے کی کوشش کی ہے وہ قابل قدر ہے

 

فرانسیسی سفارتخانے کی طرف سے کہا گیا ہے کہ پاکستان میں تمام طبقات کوحقوق کی فراہمی اورپھران کی جان ومال کا تحفظ حکومت کی بنیادی پالیسی ہے فرانس اس پرحکومت کے اس طرز عمل اورتمام طبقات کی زندگیوں کے تحفظ کی کوششوں کو پسند کرتا ہے اوریہ امید کرتا ہے کہ ائندہ بھی پاکستان میں تمام طبقات کی جان ومال کے تحفظ اوران کے بنیادی حقوق کےلیے ایسی ہی کوششیں کی جائیں گی

Leave a reply