ماسک کیوں نہیں پہنا؟برطانوی خاتون نے یہ پوچھنے پولیس اہلکار کے منہ پرتھوک دیا
لندن:ماسک کیوں نہیں پہنا؟برطانوی خاتون نے یہ پوچھنے پولیس اہلکار کے منہ پرتھوک دیا،اطلاعات کے مطابق برطانیہ جوکہ ابھی بھی کورونا کی تباہ کاریوں کا شکار ہے اوروہاں احتیاطی تدابیر بہت سخت ہیں اس کے باوجود لوگوںکی طرف سے اس مبینہ مہذب معاشرے کی خاتون نے پولیس اہکارکے ساتھ ایسا رویہ پیش کیا کہ جس سے نظریں شرم سے جھک گئیں
ماسک کیوں نہیں پہنا؟برطانوی پولیس کومطئمن کرنے کی بجائے خاتون نے منہ پرتھوک دیا اورپھردوڑ لگادی،پھرکیا ہوا وائرل ویڈیو نے حقیقتیں کھول دیں pic.twitter.com/gKArnRaCyO
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) June 4, 2021
پولیس کےمطابق لندن میں ایک پبلک مقام پرجب پولیس والے لوگوں کو ماسک پہننے کے حوالے سے گائیڈ کررہے تھے تواس دوران ایک خاتون نے ماسک نہیں پہنا ہوا تھا
برطانوی پولیس کےمطابق برطانوی پولیس کومطئمن کرنے کی بجائے خاتون نے منہ پرتھوک دیا اورپھردوڑ لگادی،پھرکیا ہوا وائرل ویڈیو نے حقیقتیں کھول دیں