وفاق ادائیگیاں روک کر کے پی میں مالی بحران پیدا کرنا چاہتا. شوکت یوسفزئی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور صوبائی وزیر شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت کے خلاف سازشیں ہورہی ہیں، وفاق ادائیگیاں روک کر صوبے میں مالی بحران پیدا کرنا چاہتا ہے۔ اپنے ایک ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت کے خلاف ہمارا احتجاج مکمل طور پر پُرامن ہوگا، عمران خان کی کال دینے پر امپورٹڈ حکمرانوں کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، حکمرانوں نے خود این آر او لے لیا اور غریب عوام کو مہنگائی کے سیلاب میں دھکیل دیا۔
شوکت یوسف زئی کا کہنا تھا کہ رانا ثناء کی کرمنل سوچ کی وجہ سے ملک انتشار کا شکار ہے، حکمرانوں کے غلط فیصلوں سے ملک کونقصان پہنچ رہا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کے سب سے مقبول لیڈر عمران خان کو راستے سے ہٹانے کی سازش ہورہی ہے، چند وزارتوں کی خاطر مولانا سمیت پی ڈی ایم لیڈروں کی زبان بند ہو چکی ہے۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛ غیرت کےنام پرماں بیٹی قتل:ملزمان گرفتار
عمران خان ایک جھوٹا شخص ہے جس کا چہرہ بے نقاب ہوچکا. وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ
سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کیس میں پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا سے دو سوالوں کے جوابات طلب کر لیے۔
اگر آرمی چیف غدار ہے تو آج بھی اس سے چھپ کر کیوں ملتے ہیں. ڈی جی آئی ایس آئی
آرمی چیف کو کہا تھا کہ اگروہ آپ کو توسیع دے رہےہیں تو میں بھی دے دیتا ہوں:عمران خان مان گئے
پاکستان میں بچے بہت تیزی سے موٹاپے کا شکار ہورہے ہیں. عالمی ادارہ صحت
پاکستان سعودیہ سٹیئرنگ کمیٹی کا پہلا اجلاس: توانائی کے شعبہ میں تعاون پر تبادلہ خیال پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ لبرٹی چوک کے کئی مقامات پر کارکنان کم پولیس اہلکار زیادہ
پولیس نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے اہم کردار ادا کیا. وزیراعظم شہباز شریف








