وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ماہانہ اعداد وشمارجاری کردیئے

وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ماہانہ اعداد وشمارجاری کردیئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کےماہانہ اعدادوشمارجاری کردیئے . 2019 کے دوران گیس کی قیمتوں میں 55 فیصداضافہ ہوا، ایک سال میں دال مونگ 53،دال ماش 39 فیصد مہنگی ہوئی، دسمبر2019 میں چینی 28  فیصد مہنگی ہوئی، گندم 22،بجلی اورپٹرولیم مصنوعات 18 فیصد مہنگی ہوئیں،

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق 2019 میں مہنگائی بڑھی،دسمبرمیں 0.34 فیصد کمی آئی، مہنگائی میں اضافے کی سالانہ شرح 12.63 فیصدہوگئی، جولائی تادسمبرمہنگائی کی شرح 11.11 فیصدرہی، ایک سال کےدوران ٹماٹر 321 فیصد مہنگےہوئے،ایک سال کےدوران پیاز 170 فیصدمہنگی ہوئی، 2019 کےدوران سبزیاں 84 فیصدمہنگی ہوئیں، ایک سال کےدوران آلوکےنرخ میں 78 فیصداضافہ ہوا،

نواز شریف کے ساتھ کتنے میں ڈیل ہوئی؟ مریم نواز کو جانے دیا جائیگا یا نہیں؟ شیخ رشید نے بتا دیا

نواز شریف کی طبیعت کیسی؟ کہاں سے علاج کروانا چاہتے ہیں، مریم نے اظہار کر دیا

حریم شاہ باز نہ آئی، وفاقی وزیر کی ویڈیو لیک کرکے شرمناک الزامات عائد کر دیئے

شیخ رشید کی ویڈیو لیک، حریم شاہ پھر میدان میں آ گئی؟ کیا کہا؟

عمران خان کی ویڈیو لیک کر دوں گی، حریم شاہ کی نئی ٹویٹ کے بعد کھلبلی مچ گئی

دسمبر 2018 کے مقابلے میں نومبر 2019 میں مہنگائی کی شرح12اعشاریہ63رہی،ایک ماہ کے دوران خشک میوہ جات کی قیمت میں 6 اعشاریہ 35فیصد مہنگی ہوئی،

Comments are closed.