کرکٹ ورلڈ کپ میں آج اوول کے میدان میں جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیشن کی ٹیموں میں میچ پڑے گا.
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرکٹ ورلڈ کپ کے میچ انگلینڈ میں ہو رہے ہیں. اسی سلسلہ میں آج کرکٹ کے حوالہ سے تاریخی گراؤنڈ اوول میں بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے مابین ٹاکرا ہو گا. میچ کا آغاز دوپہر ڈھائی بجے ہو گا.
یاد رہے کہ 2207 کے ورلڈ کپ میچ میں بنگلہ دیش نے پروٹیز کو شکست دی تھی جبکہ جنوبی افریقہ کی ٹیم کو کرکٹورلڈ کپ کے پہلے میچ میں انگلینڈ نے 104 رنز سے شکست دے دی تھی.
یاد رہے کہ پاکستان اپنا پہلا میچ ویسٹ انڈیز سے ہار چکا ہے.