ورلڈ کپ کیلئے عامر میرا پہلا انتخاب ہوتا، وسیم اکرم

0
32

وسیم اکرم نے کہا ہے کہ اگر میں سیلیکٹر ہوتا تو محمد عامر کو پاکستانی ٹیم کے ورلڈ کپ سکواڈ میں لازمی شامل کرتا،ابھی بھی انکی شرکت کے چانسز موجود ہیں. عامر ایک باصلا حیت نوجوان ہے جس نے کم وقت میں بہت اچھا کھیل پیش کیا ہے. وسیم اکرم پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر رہے ہیں جنہوں نے کرکٹ کی تارخ میں باؤلنگ کے متعدد ریکارڈ بنائے ہیں.

Leave a reply