زرداری کی گرفتاری کے بعد پیپلز پارٹی کیا کرنیوالی ہے؟ اہم خبر
پیپلز پارٹی نے زرداری کی گرفتاری کے بعد حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ کرتے ہوئے سڑکوں پر آنے کی تیاری کر لی
جماعت اسلامی کا حکومت کیخلاف تحریک چلانے کا اعلان،پہلا دھرنا کہاں ہو گا؟
ریاست کے اندر ایک اور ریاست نہ بنائیں، پیپلز پارٹی کی حکومت کو دھمکی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کی گرفتاری کے بعد پیپلز پارٹی نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کر لیا ہے، اس ضمن میں پیپلز پارٹی سندھ سمیت ملک بھر میں جلسے کرے گی. جن سے بلاول زرداری خطاب کریں گے. پیپلز پارٹی کا پہلا جلسہ 21 جون کو سندھ کے شہر نواب شاہ میں ہو گا، ااس کے علاوہ پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں بھی جلسے ہوں گے جن سے بلاول اور اراکین اسمبلی خطاب کریں گے، پیپلز پارٹی حکومت کے خلاف تحریک دو ماہ تک جاری رکھے گی، اگر زرداری کی حمانت ہو گئی تو وہ بھی تحریک میں شامل ہو جائیں گے البتہ تحریک کی قیادت بلاول کریں گے.
ججز کے خلاف ریفرنس، انصاف ہو گا،حکومت جسٹس فائزعیسیٰ کو نہیں ہٹا سکتی: چیف جسٹس
واضح رہے کہ سابق صدر آصف زرداری کو نیب نے گرفتار کر رکھا ہے، زرداری دس روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے ہیں، گزشتہ روز ان کی طبیعت خراب ہونے کے باعث چیک اپ کروایا گیا تھا، اپوزیشن کی جانب سے مطالبے کے باوجود سپیکر قومی اسمبلی نے آصف زرداری کا پروڈکشن آرڈر ابھی تک جاری نہیں کیا
قومی اسمبلی اجلاس، اپوزیشن کا احتجاج، اسمبلی کو کینیٹینر نہ بنائیں، راجہ پرویز اشرف
زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہونے پر پی پی کا سینیٹ سے واک آوٹ