یکطرفہ پیار26 سالہ لڑکی کی جان لے گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یکطرفہ پیار لڑکی کی جان لے گیا، نوجوان نے لڑکی سے پیار کیا لیکن لڑکی نے انکار کیا، لڑکی نے گھر بدلا تو نوجوان اس گھر پہنچ گیا، لڑکی نے تنگ آ کر زندگی کا خاتمہ کر لیا.

واقعہ بھارتی ریاست حیدرآباد میں پیش آیا ،راجندر پولیس کے مطابق 26 سالہ لڑکی کماری ٹی شروتی جو گھریلو ملازم تھی اور عطا پور کی رہنے والی تھی ،ایک نوجوان پرمود اس لڑکی سے پیار کرتا تھا لیکن لڑکی نے اس کو منع کر دیا ، نوجوان باز نہ آیا تو لڑکی نے مجبورا اپنا علاقہ چھوڑا اور مہندی پٹنم منتقل ہو گئی.

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

اچھی نوکری کا جھانسہ دے کر غیر ملکی لڑکی سے کیا گیا گھناؤنا کام

لڑکی کے علاقہ چھوڑنے پر پرمود نے اس کی تلاش شروع کر دی اور اسکے نئے گھر پہنچ گیا، لڑکی نے پھر اسے منع کیا لیکن پرمود باز نہ آیا اور اس پر زبردستی محبت کرنے کے لئے دباؤ ڈالتا رہا، پولیس کے مطابق لڑکی نے نوجوان کے تنگ کرنے پر زندگی کا خاتمہ کر لیا اور خود کشی کر لی

پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے اور ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارنا شروع کر دیئے ہیں.

Shares: