یہ کام کیا گیا تو ….کونسے سینیٹر نے الوداعی خطاب میں کھری کھری سنا دیں؟
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ اجلاس چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہوا
سینیٹر عثمان کاکڑ نے سینیٹ کے الوداعی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں پارلیمنٹ، عدلیہ، میڈیا کو کنٹرول کیا جارہا ہے،ملک سے غداری والا معاملہ ختم ہونا چاہیے، نائن الیون کے بعد مشرف کا دور آیا تو قبائلی علاقہ جات میں بمباری کی گئی،ہم صدارتی نظام لانے کی کوششوں کی مزاحمت کریں گے،
سینیٹر عثمان کاکڑ کا کہنا تھا کہ آئین وجمہوریت کی بالادستی کی بات کرنے والے محب وطن ہیں،73 کے آئین کے تحت پارلیمنٹ کو بااختیار بنانے کیلئے مزید ترمیم چاہتے ہیں،پی ڈی ایم کو کہنا چاہتا ہوں، کرسی کا کھیل نہیں ہونا چاہیے،اصول کی سیاست ہونی چاہیے، اسے مذاق نہ سمجھا جائے، قوم ایسی کسی کوشش کی مزاحمت کرے گی، یہاں غریبوں کےحقوق کی پامالی ہورہی ہے،
سینیٹر عثمان کاکڑ کا مزید کہنا تھا کہ سینیٹ کا الیکشن براہ راست ہونا چاہیے، اس ملک میں لینڈ ریفارم ہونا چاہیے اورطلبا یونین بحال ہونی چاہیے،ہم صدارتی نظام لانے کی کوششوں کی مزاحمت کریں گے،
چیئرمین سینیٹ کے انتخاب پر بھی حکومت کو بڑا سرپرائز دیں گے،زرداری متحرک
ن لیگ کو پنجاب اور پیپلز پارٹی کو سندھ تک محدود کردیا ،ترجمان اسلام آباد سیٹ ہارنے کے باوجود نہال
یوسف رضا گیلانی کے مقابلے میں چیئرمین سینیٹ کے لئے وزیراعظم نے امیدوار کا کیا اعلان
چیئرمین سینیٹ کا الیکشن، اگلا بڑا معرکہ کب ہو گا؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا
ڈر اور کسی خوف میں حکومت نہیں کر سکتا،وزیراعظم کا دبنگ اعلان
سینیٹ انتخابات اور اعتماد کے ووٹ کے بعد کابینہ میں رد و بدل کا امکان،ایم کیو ایم کی بھی "ڈومور”
مریم نواز نے یوسف رضا گیلانی کو مشکل میں پھنسا دیا
اب نہیں تو کبھی نہیں، گیلانی کے خلاف پی ٹی آئی نے بڑا قدم اٹھا لیا
گیلانی نااہلی کیس،الیکشن کمیشن میں کون ابھی تک پیش نہ ہوا؟