یوم شہادت علی کرم اللہ وجہہ کے حوالے سے خصوصی محفل اور افطاری کا انعقاد

0
25

سرگودہا,پل 111 جنوبی ( نمائندہ باغی ٹی وی)یوم شہادت خضرت علی کرم اللہ وجہہ کے موقع پر ڈیرہ چوہدری محمدعلی گجر ایڈووکیٹ چک 111 جنوبی پر خصوصی مخفل اور افطاری کا انعقاد گزشتہ روز کیا گیا جس میں MNA-NA91عامر سلطان چیمہ کے علاوہ صدر کڑانہ بار پریس کلب اسجد علی چٹھہ , سیاسی رہنما طارق وڑائچ ایڈووکیٹ,اسد گجر ایڈووکیٹ کے علاوہ وکلاء,صحافی اور سٹون کریشنگ مارکیٹ کے عہدیدران اور بڑی تعداد میں معززین علاقہ نے شرکت کی چوہدری محمد علی گجر نے اپنے بیان میں کہا کہ خضرت علی کی زندگی شجاعت و بہادری اور صبر کا عملی نمونہ ہے مہمانوں کیلیے افطاری اورکھانے کا بھی اہتمام کیا گیا تھا

Leave a reply