آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ ایک بار پھر ؟

0
27

اسلام آباد: (نمائندہ باغی ٹی وی)وزیراعظم عمران خان راوں ماہ کے آخری ہفتے ایک بار پھر عوامی شکایات سنے گےوزیراعظم کے عوامی شکایات سننے کے فیصلے کو لوگوں نے برا سراہا تھا ٹیلی فون کال میں کئی لوگوں کی شکایات سن کر ان کا حل بھی کیا جا چکا ہے

تفصلات کہ مطابق ایک بار پھر وزیراعظم عمران خان عوامی شکایات براہ راست سنیں گے شکایات سننے کا دورانیہ 1 گھنٹہ 45 منٹ ہوگا وزیراعظم عمران خان مارچ کے آخری ہفتے یہ شکایات سنیں گے اور لوگوں سے براہ راست ان کے مسائل سنیں گے آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ ایک بار پھر یاد رہے اس سے پہلے بھی وزیراعظم عمران خان عوامی شکایات سن چکے ہیں ایی بار پھر وزیراعظم نے خود عوام سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے آپکس وزیراعظم آپکے ساتھ ایک بار پھر آرہا سوشل میڈیا پر وزیراعظم کے دوبارہ شکایات سنے کے فیصلے کو بہت پذیرائی مل رہی ہے لوگوں کو کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان صاحب مسائل سنے بھی اور ان کو فی الفور بھی کروائی خاص طور پر میں جو مہنگائی کاجو مسئلہ اس کو فل فور حل کیا جائے تاکے ہمیں ایشیاءخوردونوش کی چیزیں سستے داموں میں مل سکے

Leave a reply