ذکی احمد خان ای ایف پی کے صدر، فصیح الکریم نائب صدر منتخب

0
44
ذکی احمد خان ای ایف پی کے صدر، فصیح الکریم نائب صدر منتخب

ذکی احمد خان ای ایف پی کے صدر، فصیح الکریم نائب صدر منتخب

ایمپلائرز فیڈریشن آف پاکستان (ای ایف پی) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 2023-25 کے لیے ذکی احمد خان کوای ایف پی کا صدر اور فصیح الکریم صدیقی کو نائب صدر منتخب کیا ہے۔اعلامیے کے مطابق 30 امیدواروں میں سے 18 افراد جنرل باڈی کے ذریعے ای ایف پی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ممبر منتخب ہوئے جبکہ دو چیمبرز اور ایسوسی ایشنز کیٹیگری سے بلا مقابلہ منتخب ہوئے۔

نیا بورڈ اسماعیل ستار، ذکی احمد خان، مجید عزیز، میاں اکرم فرید، ملک طاہر جاوید، فصیح الکریم صدیقی، آصف زبیری، محسن تابانی، شیرون دیاس، مہناز کلوڈی، یوسف مرزا، فیروز عالم، ہمایوں نذیر، خالد جونیجو، اطہر اقبال، نائلہ نقوی، صدف ہاطف، اطہر اقبال، خالد زمان خان اور حسنین مظہر پر مشتمل ہے

وزیرخارجہ بلاول زرداری سے متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان کا ٹیلیفونک رابطہ

کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت

 انسانی حقوق کے متعلق ہمارا عزم غیر متزلزل ہے

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ سینیٹر فاروق حامد نائیک نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو خراج تحسین پیش کیا ہے

Leave a reply