ضلع باغ کے انتخابی حلقے کے انتخابی نتائج فی الفور جاری نہ کئے گئے تو دمادم مست قلندر ہوگا.

نیازی صاحب، سیلاب متاثرین میں 14 ارب روپے تقسیم کرو پھر مارچ کرو،شازیہ مری

پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری کا اہم بیان

آزاد جموں و کشمیر میں ضلع باغ کے انتخابی حلقے ایل اے 16 کے حتمی نتائج ابھی تک امیدواروں کو نہیں دئیے گئے.

آزاد جموں و کشمیر میں ضلع باغ کے انتخابی حلقے ایل اے 16 سے جیالے امیدوار سردار قمر زمان واضح برتری سے جیت رہے ہیں.

ضلع باغ کے انتخابی حلقے ایل اے 16 میں شکست سے بچنے کے لئے پولنگ اسٹیشنوں کو ہی جلادیا گیا تھا.

اگر ضلع باغ کے انتخابی حلقے ایل اے 16 کے انتخابی نتائج فی الفور جاری نہ کئے گئے تو دمادم مست قلندر ہوگا.

چند سو ووٹوں سے ہروائے جانے والے ایل اے 32 چکار سے جیالے امیدوار اشفاق ظفر کی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست منظور ہوچکی ہے.

ایل اے 19 ہجیرہ سے جیالے امیدوار سعود صادق کو بھی چند سو ووٹوں سے ہروایا گیا اور وہ دوبارہ گنتی کی درخواست دینے والے ہیں.

دوبارہ گنتی میں ایل اے 19 ہجیرہ اور ایل اے 32 چکار سے جیالے امیدوار جیت جائیں گے.

Comments are closed.