میرپور زلزلہ کے آٍفٹر شاکس نے پھر تباہی مچا دی
میر پورآزادکشمیر میں آفٹرشاکس کاسلسلہ جاری.میرپور کے علاقےجڑی کس میں گزشتہ رات آفٹرشاکس کے بعد2منزلہ عمارت گرگئی.ریسکیو اہلکاروں نےعمارت کےملبے تلے دبے3افراد کو زندہ نکال لیا گیا .میرپور کے علاقےجڑی کس میں گزشتہ رات آفٹرشاکس کے بعد2منزلہ عمارت گرگئی.گزشتہ ماہ آزاد کشمیر اور گردو نواح میں آنے والے زلزلے کے آفٹر شاکس کا سلسلہ تاحال جاری ہے اور آج ایک بار پھر میرپور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے صبح 10 بج کر 28 منٹ پر آئے جن کا دورانیہ دو سے تین سیکنڈ تھا۔زلزلے کے جھٹکوں کے بعد لوگوں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ اپنے گھروں سے باہر نکل آئے
وزیراعظم عمران خان میر پور پہنچ گئے، زلزلہ متاثرین کی عیادت، کہا پیکج تشکیل دے رہے ہیں
وزیراعلیٰ پنجاب میر پور پہنچ گئے، کہا پنجاب حکومت مشکل وقت میں زلزلہ متاثرین کے ساتھ ہے