زرداری نے ن لیگ کی نیندیں حرام کردیں:اگرن لیگ نہیں توکچھ بھی نہیں:گیلانی کوپھرخطرہ

اسلام آباد:زرداری نے ن لیگ کی نیندیں حرام کردیں:اگرن لیگ نہیں توکچھ بھی نہیں:گیلانی کوپھرخطرہ ،اطلاعات کے مطابق ن لیگ کی اقتدار کی خواہش اس قدر زیادہ ہے کہ چند ہفتے گزرنے کے باوجود بھی گیلانی کی فتح کودل سے تسلیم نہیں کیا ،

ذرائع کے مطابق ن لیگ کے قائد نوازشریف نے بھی ہدایت کی ہے کہ وہ پی پی کو سینیٹ سے نکالنے کے لیے ہرجتن لڑائے،ادھر انہیں ہدایات کی روشنی میں ن لیگ نےسینیٹ میں اپوزیشن کے لئے27 کمیٹیوں کی چیرمین شپ مانگ لی

یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ لیگی وفد نےحکومتی واپوزیشن وفد کی ملاقات میں شرکت سےانکارکردیا،ادھر اس حوالے سے اپوزیشن سےسینیٹ میں قائدحزب اختلاف یوسف رضاگیلانی،سینیٹرشیری رحمان شریک ہوئے

دوسری طرف ن لیگ کی اقتدارکے لیے جنگ کی خواہش کا احترام کرتےہوئے حکومتی وفد میں قائد ایوان شہزاد وسیم، سینیٹرشبلی فراز،اعظم سواتی شریک بھی شریک ہوئے

ذرائع کے مطابق سینیٹ میں قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے معاملے پرن لیگ اورپی پی ایک دوسرے کے آمنے سامنے آکھڑے ہوئے ہیں

Comments are closed.