پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کروڑوں کی مالک نکلیں

زرتاج گل کے کاغذات نامزدگی کے ساتھ جمع کرائے گئے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں، دستاویزات کے مطابق زرتاج گل کے اثاثوں کی کل مالیت 1کروڑ 20 لاکھ 2ہزار974 ہے ،گزشتہ برس کی نسبت زرتاج گل کے اثاثوں میں 7لاکھ67ہزار259 روپے کی کمی ہوئی ،زرتاج گل کے والد نے انہیں 55تولہ سونا بطور تحفہ دیا،زرتاج گل کے تین بینکوں میں 42لاکھ سے زائد کی رقم موجود ہے،زرتاج گل نے گزشتہ برس 2لاکھ35ہزار سے زائد ٹیکس ادا کیا ،زرتاج گل کے فرنیچر کی مالیت 30ہزار روپے ہے ،زرتاج گل نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا رکھے ہیں

وزیر ماحولیات زرتاج گل اور اسکے شوہر نے دس لاکھ رشوت مانگی، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کا الزام

زرتاج گل پر حلقے میں عوام نے برسائے ٹماٹر، لگائے پی ٹی آئی مردہ باد کے نعرے

ہارنا ہے تو وقار سے ہاریں، زرتاج گل نے کس کو دیا مشورہ؟

مریم نواز میں یہ کام کرنے کی صلاحیت ہی نہیں، زرتاج گل کا چیلنج

میرا بھائی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شہید ہوا،یہ کس قربانی کی بات کرتے ہیں،زرتاج گل

وزیراعظم کے خواتین کے ریپ بارے بیان پر زرتاج گل بھی بول پڑیں

سینما کے مالک کا بیٹا اب وزیر اعظم پر تنقید کرتا ہے،زرتاج گل

واضح رہے کہ زرتاج گل تحریک انصاف دور میں وزیر رہی ہیں، نو مئی کے واقعات کے بعد سے زرتاج گل روپوش ہیں، انہوں نے الیکشن کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کروا رکھے ہیں،

Shares: