ضروری اشیا مہنگی. شرح 34.96 فیصد

0
49
store

ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی ہے جبکہ ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح 0.20 فیصد بڑھ گئی جس کے بعد مجموعی شرح 34.96 فیصد پر پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات نے بتایا کہ 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 12 میں کمی اور 20 کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

دارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی ہے جبکہ ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح 0.20 فیصد بڑھ گئی ہے. رپورٹ کے مطابق چینی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے کا اضافہ ہوا، آٹے کا 20 کلو تھیلے 35 روپے، مٹن،گڑ اور دال ماش 5 روپے فی کلومہنگی ہوئی۔ جبکہ اس کے علاوہ چاول، ٹماٹر، آلو بھی مہنگی ہونے والی اشیا میں شامل ہیں۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
شہباز شریف بلامقابلہ مسلم لیگ ن کے صدر جبکہ مریم نواز سینئر نائب صدر منتخب
کئی کپتانوں نے ورلڈکپ جیتے کسی نے اپنے ملک کی تباہی نہیں کی،ناز بلوچ
تعلقات میں پیش رفت کیلیے بھارت کو امن کی راہ میں موجود رکاوٹوں کو ہٹانا ہو گا ، بلاول
میرے ساتھ کچھ نہیں ہوا،موٹروے انسپکٹر پر زیادتی کا الزام لگانیوالی خاتون کا بیان
سری لنکن کر کٹ ٹیم کے سابق کپتان سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کے پرستار نکلے
خیبر پختونخوا کے یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو توہین عدالت کا نوٹس جاری
نو اور دس مئی کو ایف سی چیک پوسٹ پر حملے میں ملوث ملز مان کی 14 روزہ جودیشل ریمانڈ منظور
ادارہ شماریات کے مطابق پیاز فی کلو 5 روپے، کیلے فی درجن 11 روپے اور انڈے فی درجن 13 روپے سستے ہوئے۔ دال مونگ 6 روپے، دال چنا 4 روپے اور دال مسور ایک روپے فی کلو سستی ہوئی، اس کے علاوہ ایل پی جی، گھی کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔ جبکہ عوام کا کہنا ہے کہ پہلے مہنگائی کیا کم تھی تو مزید اب زیادہ چیزوں کو مہنگا کردیا گیا ہے.

Leave a reply