زیادتی کی کوشش،خاتون نے ڈاکٹر کا "عضوخاص” ہی کاٹ دیا

0
246
crime

بھارت میں خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات پر جہاں مسلسل احتجاج جاری ہے وہیں زیادتی کے واقعات بھی آئے روز بڑھ رہے ہیں،اب ایک اور ہسپتال میں خاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی گئی ہے

واقعہ بہار کا ہے، ضلع سمستی پور میں تھانہ مسری گھراری کی حدود میں ایک نجی ہسپتال میں ڈاکٹر اور اسکے دوستوں نے ہسپتال کی ملازمہ خاتو ن کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی،خاتون نے اس دوران تیز دھار آلے سے ڈاکٹر کا عضو خاص کاٹ دیا اور موقع سے بھاگنے میں کامیاب ہو گئی، خاتون نے مقدمہ درج کروایا تو پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ڈاکٹر کو گرفتار کر لیا،ڈاکٹر کے ساتھیوں کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے

پولیس حکام کے مطابق آربی ایس ہیلتھ کیئر سنٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر سنجے کما ر نے اپنے دو ساتھیوں کے ساتھ مل کر وہاں کام کرنے والی ایک ملازمہ کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کی کوشش کی، ملزمان اس دوران شراب کے نشے میں تھے،خاتون کو ملزمان نے پکڑا ،خاتون نے خود کو بچانے کی کوشش کی اور اسی دوران خاتون نے تیز دھار آلے سے ڈاکٹر سنجے کمار کا عضو خاص کاٹ دیا،اور موقع سے بھاگنے میں کامیاب ہو گئی اور پولیس کو اطلاع دی، خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور ڈاکٹر سنجے، اسکے دو ساتھیوں سنیل گپتا، اودھیش کمار کو گرفتار کر لیا گیا ہے، دوران تحقیقات ملزمان نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے،ہسپتال سے پولیس نے شراب بھی برآمد کی ہے.مزید تحقیقات جاری ہیں،ملزمان کو عدالت پیش کیا جائے گااور جسمانی ریمانڈ لیا جائے گا

دوسری جانب خاتون کی جانب سے أپنے بچاؤ کے دوران عضو خاص کاٹنے کے عمل پر کہا ہے کہ سب خواتین کو اپنی عزت بچانے کے لئے اب بلیڈ پاس رکھنا ہو گا یہی حل رہ گیا ہے ورنہ کوئی خاتون محفوظ نہیں رہےگی.

بھارت کا سب سے بڑا سیکس سیکنڈل،مودی کے اتحادی نے کی 400 خواتین سے زیادتی

سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار

قصور کے بعد تلہ گنگ میں جنسی سیکنڈل. امام مسجد کی مدرسہ پڑھنے والی بچیوں کی ساتھ زیادتی

سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام

پولیس اہلکار نے لڑکی کو منہ بولی بیٹی بنا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، نازیبا ویڈیو بھی بنا لیں

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

خواجہ سراؤں نے دوستی کے بہانے نشہ دے کر نوجوان کا عضو خاص کاٹ دیا

Leave a reply