ضلع ایسٹ پولیس اور AVCC پولیس کی مشترکہ کارواٸی

0
41

ضلع ایسٹ پولیس اور AVCC پولیس کی مشترکہ کارواٸی 6 گھنٹے میں بچہ بازیاب بچہ احمد علی عمری 10 سالہ کو بازیاب کروا کر اسکے والد اسد اللہ کے حوالے کیا گیا دس سالہ بچہ احمد علی کی والدہ کے موباٸل فون سے والد کو ذریع فون تاوان رقم طلب کی اور دھمکی دیکر کہا پولیس یا کسی کو بتایہ تو بچے کو جان سے ماردینگے مدعی مقدمہ پریشان ہوکر پولیس سے مدد طلب کی کمپلین لیکر تھانہ مبینہ ٹاٶن میں مقدمہ درج کیا گیا رات کو دو بجے والد کو کال کی اور ڈاٶ ہاسپیٹل بلایہ گیا پولیس کے افسران و جوان سادہ کپڑوں میں ڈاٶ ہاسپیٹل لگاٸے گٸے والد رقم چار لاکھ پچاس ہزار لیکر پہچا تو اسکی بیوی رقم لینے آٸی اور بتایہ کے ملزمان داٸیں باٸیں گھوم رہے ہیں اور مجھے رقم لینے کے لیٸے بھیجا ہے ورنہ ہمارے بچے کو مار دینگے خاتون رقم لیکر اندر ہاسپٹل گٸی اور اندر گھومتی رہی اور پہر ایمرجنسی وارڈ کے واشروم میں پیسے چھپا کر اپنے بہنوٸی سکیورٹی گارڈ بنام ہاشم سے بچہ لیکر باہر آٸی باہر آنے کے بعد پولیس نے معلومات لی تو وہ خود اپنے بہنوٸی کے ساتھ مل کر بچہ اور خود کو اغوا کا ڈرامہ رچا کر پیسے طلب کر رہی تھی ابتداٸی تفتیش میں معلوم ہوا ہیکہ خاتون نے زیورات گروی رکھے جسکے شوہر پیسے نہیں دے رہا تو اسکے لیٸے یے ڈرامہ بنایہ گیا خاتون نے بتایہ کے موباٸل فون کے اندر مردانہ آواز کا سسٹم موجود تھا جس سسٹم کے ذریعے مردانہ آواز میں خود بات کر رہی تھی خاتون ہمیرا اور اسکے بہنوٸی ہاشم کے قبضے سے تاوان رقم 4,50000, موباٸل فونز برآمد کرکے 54ض ف میں گرفتار کیا گیا۔ آٸندہ تفتیش کے لیٸے AVCC کے سپرد کیا گیا۔

Leave a reply