*ضلع کورنگی پولیس کی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران منشیات فروشوں ، موٹر سائیکل لفٹر ، سٹریٹ کریمنلز ، گٹکا ماوا فروشوں کے خلاف کاروائیاں*

0
24

ایس ایس پی کورنگی کی خصوصی ہدایات پر ضلع کورنگی پولیس نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران منشیات فروش ، گٹکا ماوا فروش ، موٹر سائیکل لفٹر ، سٹریٹ کریمنل ملزمان کے خلاف مختلف کاروائیاں *چودہ (14) منشیات فروش ، سٹریٹ کریمنل ، ڈکیت ، موٹر سائیکل لفٹر ، گٹکا ماوا فروش ملزمان* کو مع چرس ، مضر صحت گٹکا ماوا ، سرقہ شدہ موٹر سائیکل ، اسلحہ و ایمونیشن برآمدگی کے گرفتار کر لیا.
*(1) تھانہ کورنگی*
تھانہ کورنگی پولیس کی کامیاب پولیس کاروائیاں. ایک اسٹریٹ کریمنل ، ایک منشیات فروش ، دو گٹکا ماوا فروش عادی جرائم پیشہ ملزمان کو مع اسلحہ و ایمونیشن ، بڑی مقدار میں اعلی کوالٹی چرس اور مضر صحت گٹکا برآمدگی کے گرفتار کر لیا گیا.
*گرفتار شدہ ملزمان کا نام برآمدگی و پولیس کاروائی کی تفصیل ذیل ہے*
*(1) کامران ولد انور* *(2) امان ولد چمن خان* *(3) عزیر ولد زبیر**(4) نادر علی ولد لال محمّد*
*برآمدگی*
*(1) کامران ولد انور* (1) 1200 گرام چرس برآمد*(2) امان ولد چمن خان* (1) 110 پیکٹ گٹکا ماوا برآمد.*(3) عزیر ولد زبیر*(1) 70 پیکٹ گٹکا ماوا برآمد.*(4) نادر علی ولد لال محمّد*
(1) ایک عدد ریوالور 32 بور مع ایمونیشن.
*پولیس کاروائی*
گرفتار شدہ بالا ملزمان کی باقاعدہ گرفتاری تھانہ کورنگی میں ذیل مقدمات کے تحت عمل میں لائی گئی ہے.
(1) مقدمہ الزام نمبر 88/2021 بجرم دفعہ 6/9C منشیات ایکٹ.(2) مقدمہ الزام 90/2021 بجرم دفعہ 269/270/337J پی پی سی 8(1) گٹکا ماوا ایکٹ.(3) مقدمہ الزام 91/2021 بجرم دفعہ 269/270/337J پی پی سی 8(1) گٹکا ماوا ایکٹ.(4) مقدمہ الزام نمبر 90/2021 بجرم دفعہ 23(1)A سندھ اسلحہ ایکٹ *گرفتار بالا ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ ذیل ہے**(1) کامران ولد انور*
(1) مقدمہ الزام نمبر 94/14 بجرم دفعہ 23(1)A سندھ اسلحہ ایکٹ تھانہ لانڈھی(2) مقدمہ الزام نمبر 352/16 بجرم دفعہ 302/34 پی پی سی تھانہ لانڈھی.*(4) نادر علی ولد لال محمّد*
(1) مقدمہ الزام نمبر 337/19 بجرم دفعہ 353/324/186/24 7ATA تھانہ کورنگی(2) مقدمہ الزام نمبر 338/19 بجرم دفعہ 23(1)A سندھ اسلحہ ایکٹ تھانہ کورنگی
*(2) تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا*
تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس کی کامیاب پولیس کاروائیاں. تین منشیات فروش ملزمان کو مع چرس برآمدگی کے گرفتار کر لیا.
*گرفتار شدہ ملزمان کا نام برآمدگی و پولیس کاروائی کی تفصیل ذیل ہے*
*(1) علی محمد ولد غلام مصطفی**(2) محمد عرفان ولد سید عاشق علی**(3) محمد نبی ولد محمد زمان*
*برآمدگی*
*(1) علی محمد ولد غلام مصطفی*(1) 120 گرام چرس برآمد *(2) محمد عرفان ولد سید عاشق علی*(1) 115 گرام چرس برآمد*(3) محمد نبی ولد محمد زمان*(1) 130 گرام چرس برآمد
*پولیس کاروائی*
گرفتار بالا ملزمان کی باقاعدہ گرفتاری تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا میں ذیل مقدمات کے تحت عمل میں لائی گئی ہے.
(1) مقدمہ الزام نمبر 134/2021 بجرم دفعہ CNS 6/9/B ناركوٹکس ایکٹ(2) مقدمہ الزام نمبر 135/2021 بجرم دفعہ CNS 6/9/B ناركوٹکس ایکٹ(3) مقدمہ الزام نمبر 136/2021 بجرم دفعہ CNS 6/9/BB ناركوٹکس ایکٹ
گرفتار بالا ملزم محمد نبی ولد محمد زمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ ذیل ہے*
(1)مقدمہ الزام نمبر 422/2012 بجرم دفعہ 395 تھانہ شاہ لطیف
*(3) تھانہ کھوکراپار*
تھانہ کھوکراپار پولیس پارٹی نے ایک پولیس کاروائی کرتے ہوئے. ایک منشیات فروش ،عادی جرائم پیشہ ملزم کو مع چرس برآمدگی کے گرفتار کرلیا.
*گرفتار شدہ ملزم کانام و برآمدگی و پولیس کاروائی کی تفصیل ذیل ہے* ۔
*(1) سہیل ولد محمّد شریف*
*برآمدگی*(1) 150 گرام چرس برآمد(2) کیش 100 روپے
*پولیس کاروائی*
گرفتار شدہ بالا ملزم کی باقائدہ گرفتاری تھانہ کھوکراپار میں ذیل مقدمہ کے تحت عمل میں لائی گئی.(1) مقدمہ الزام نمبر 35/2021 بجرم دفعہ 6/9B اینٹی نارکوٹکس ایکٹ
*گرفتار شدہ بالا ملزم کا سابقہ کرنل ریکارڈ ذیل ہے.*(1) مقدمہ الزام نمبر 270/09 بجرم دفعہ 324/34 /353 پی پی سی تھانہ کھوکرا پار.
(2) مقدمہ الزام نمبر 79/16 بجرم دفعہ 23(1)A آرم ایکٹ تھانہ کھوکراپار ۔

Leave a reply