تیز رفتار موٹر سائیکل گدھا گاڑی سے ٹکرا گئی

0
50

شیخوپورہ(نمائندہ باغی ٹی وی) جھامکے سرگودھا روڑ نزد شاہدرہ فلور مل تیزرفتار موٹر سائیکل بے قابو ہو کر گدھا گاڑی سے ٹکرا گئی. حادثے میں موٹر سائیکل پر سوار 3 افراد زخمی ہو گئے-
ریسکیو 1122 شیخوپورہ کی امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو فورا” طبی امداد دینے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کردیا-
زخمی ہونے والے مریضوں میں تنویر ولد محمد حنیف 24 سال، عبدالعزیز ولد عبدالمجید 46 سال، راحیلہ زوجہ تنویر 19 سال شامل ہیں- تمام مریضوں کا تعلق جاتری کہنہ سے ہے

Leave a reply