لودھراں مستحق و غریب لوگوں کی مدد کا انوکھا طریقہ

0
131

لودھراں نمائندہ باغی ٹی وی) شہر میں ملتان روڈ پر قرآن محل کے زیراہتمام دیوار مہربانی بنائی گئی ہے جس پر شہری دوسروں کی مدد کیلئے ضروریات زندگی کی اشیاء رکھ سکتے ہیں جبکہ حقدار لوگ وہاں سے ضروریات زندگی کی اشیاء اٹھا سکتے ہیں شہریوں نے بڑی تعداد میں کپڑے جوتی وغیرہ رکھے ہوئے ہیں جس سے مستحق افراد مستفید ہو رہے ہیں

Leave a reply