لودھراں نوجوان کو کیوں گرفتار کیا گیا وجہ سامنے آ گئی ہے

0
34

لودھراں (نمائندہ باغی ٹی وی) میں بستی مداری والا کا رہائشی نوجوان حسن رضا آئے روز فیس بک پر اپنی تصویریں پستول کے ساتھ مسلح بنا کر وائرل کرتا تھا ڈی پی او لودھراں ملک جمیل ظفر نے گرفتاری کا حکم جاری کیا جس پر تھانہ سٹی لودھراں نے حسن رضا عرف ہنی کو گرفتار کر لیا ہے اور بغیر لائسنس کے پسٹل 30 بور برآمد کر کے ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے

Leave a reply