کوئٹہ: مستونگ کے علاقے قابو کوہ مہران میں سی ٹی ڈی اور سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن مکمل سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 9 دہشت گرد ہلاک ہوۓ فائرنگ کے تبادلے میں سیکورٹی فورسز کے 4 جوان بھی زخمی ہوگئے آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے بھاری اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔
سرچ آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا تھا آپریشن مکمل ہونے پر ریسکیو ٹیمیں طلب، سی ٹی ڈی
لاشیں تحویل میں لیکر اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔
مستونگ سے بڑھی خبر 9 ہلاک

Latest from کوئٹہ

رواں سال جنوری سے اب تک 141 دہشتگرد کارروائیوں کو ناکام بنایا، ایف سی بلوچستان
کوئٹہ:آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) میجر جنرل بلال سرفراز خان نے کہا ہے کہ جنوری 2025 سے اب تک ایف سی بلوچستان (ساؤتھ)

خضدار،لیویز چیک پوسٹ پر حملہ،چار اہلکار شہید
خضدار میں صمند لیویز چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 4 لیویز اہلکار شہید ہوگئے ہیں

پاکستان کو مستقبل میں بھی انڈیا اسرائیل گٹھ جوڑ سے محتاط رہنا چاہیے،مولانا فضل الرحمان
جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بھارت اور اسرائیل کا اتحاد تاریخ کا حصہ ہے، مودی سرکار نے

بنیان مرصوص کی کامیابی،گوادر میں ریلی،سبز ہلالی پرچموں کی بہار
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں ضلعی انتظامیہ اور عوام نے بھارتی جارحیت کے خلاف اور پاکستان کی حمایت میں ایک تاریخی ریلی اور

کوئٹہ،دھماکے میں چھ افراد زخمی، پی پی رکن اسمبلی محفوظ
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں سریاب روڈ پر دھماکا ہوا ہے پولیس کا کہنا ہے کہ سریاب روڈ پر پیپلز پارٹی کے رکنِ صوبائی