
وہاڑی (نمائندہ باغی ٹی وی) دوکوٹہ میں 13 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنا والا مجرم گرفتار
تفصیلات کے مطابق دوکوٹہ میں دن دیہاڑے 38 سالہ رفیق نے 13 سالہ لڑکی کو زبردستی کھیتوں میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا لڑکی کے ورثاء نے موقع پر مجرم کو پکڑ کر اس کی چھترول کرنے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا زیادتی کرنے پر مجرم پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے
Leave a reply جواب منسوخ کریں
تازہ ترین
- عدالت میں پیشی کیلئے عمران خان لاہور سے اسلام آباد روانہ مارچ 27, 2023
- حسان نیازی کے خلاف کراچی میں بھی مقدمہ درج مارچ 27, 2023
- چنیوٹ : پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن ،43 منشیات فروش گرفتار مارچ 27, 2023
- ٹھٹھہ : وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی کا بچت بازار کا دورہ مارچ 27, 2023
- کوٹ ہیبت :تونسہ روڈ گورمانی پیٹرول پمپ کے قریب فائرنگ سے نوجوان جاں بحق مارچ 27, 2023
مزیدخبریں
ہمارے بارے میں
ٹرینڈنگ
ویب پر مقبول
آرکائیو
Baaghi Digital Media Network | All Rights Reserved.